چکٹ اتروائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑا کا وہ جوڑا جو بہن کی لڑکی کی شادی میں نکاح کے دوسرے روز بہن کے میلے کپڑے اتروا کر بھائی کی طرف سے پہنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کپڑا کا وہ جوڑا جو بہن کی لڑکی کی شادی میں نکاح کے دوسرے روز بہن کے میلے کپڑے اتروا کر بھائی کی طرف سے پہنایا جاتا ہے۔